Continue Reading
دل پہ بجلی مرے گری ہے ابھی
دل پہ بجلی مرے گری ہے ابھی ساس اچانک ٹپک پڑی ہے ابھی کیسے محفل میں حسن کو تاڑوں سر پہ بیگم مری کھڑی ہے ابھی اب تو بیلن کو چھوڑ دے بیگم دیکھ! پسلی میری جڑی ہے…
Continue Readingبیگم سے تو پٹا تو ہے پر یوں پٹا کہ یوں
بیگم سے تو پٹا تو ہے، پر یوں پٹا کہ یوں مرغا بنا تو کیسے بنا، یوں بنا کہ یوں بیگم تمہارے باپ کی ٹوٹی ہے کیسے ٹانگ لے جا کے مجھ کو بام پہ، دھکا دیا کہ یوں…
Continue Readingبات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے
بات جیسی بھی ہو بیگم کی اثر رکھتی ہے کیونکہ منوانے کا وہ خوب ہنر رکھتی ہے کس سے ملتا ہوں، کہاں سے میں کہاں جاتا ہوں صبح کی شام کی پل پل کی خبر رکھتی ہے میرے…
Continue Readingمرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے
مرے گھر سے میرے ہی فوٹو چرانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے انہیں پھر جرابوں میں سب سے چھپانا، اگر یہ محبت نہیں ہے تو کیا ہے ٹماٹر ادھارے کبھی لے گئیں تم، پکوڑے سموسے کبھی…
Continue Readingآئیں گے پھر وہ لوٹ کے، سب سے ملا کے ہاتھ
آئیں گے پھر وہ لوٹ کے، سب سے ملا کے ہاتھ اس بار جو نکل گئے لندن دکھا کے ہاتھ پیچھے سے قوم دیکھے گی خود کو لگا کے ہاتھ لوٹیں گے قوم کو سبھی مل کے، ملا کے ہاتھ…
Continue Reading